
تاشفین صفدر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
تاشفین صفدر نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاشفین صفدر نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کرکے پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان کردیا۔ ملاقات میں تاشفین صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ میرے گھر کی جماعت ہے اور چودھری شجاعت حسین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہوں، شعبہ خواتین کے







