Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگراں وزیراعظم نے بیرون ملک نئے پاکستانی سفراء کی تعیناتی کی منظوری دے دی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بیرون ملک نئے پاکستانی سفراء کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے بیرون ملک نئے پاکستانی سفراء کی تعیناتی کی منظوری دی، منظوری نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی سفارش پر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل اٹھارہ ممالک میں نئے پاکستانی سفراء کی تعیناتی کی منظوری دی گئی، نگراں وزیراعظم نے نئے تعیانات سفراء

Loading...
Exit mobile version