ملک کی ڈوبتی کشتی صرف نواز شریف ہی پار لگا سکتے ہیں ، ملک احمد خان
ملک احمد خان نے کہا ہےکہ ملک کی معیشت اور ملک کی ڈوبتی کشتی صرف میاں نواز شریف ہی پار لگا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں شہباز شریف ہماری اور عوام کی دعوت پر این اے 132 قصور سے الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی مشاورت سے
