Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام انتخابات ؛ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لئے  ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ٹیمیں انتخابی عمل کے دوران ضابطہ اخلاق اور الیکشن قوانین کی مانیٹرنگ کریں گی جبکہ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران و مانیٹرنگ ٹیمیں تمام اضلاع میں انتخابی عمل اور انتخابی مہم کی کڑی نگرانی کریں

Loading...