Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیول پلئنگ فیلڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تحریری فیصلہ کے مطابق منصفانہ انتخابات منتخب حکومت کو قانونی حیثیت فراہم کرتے ہیں جبکہ منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، انتخابی پروگرام میں خلل ڈالے بغیر الیکشن کمیشن شکایات دور کرے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شفاف انتخابات جمہوری عمل

Loading...
Exit mobile version