
عام انتخابات؛ کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا آج تیسرا روز
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تین قومی اسمبلی کے حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، کاغذات جمع کروانے کی مدت میں دو روز اضافے کے فیصلے کو امیداواروں نے خوش آئند قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تینوں نشتوں کے لیے نامزدگی فارم جاری کیے گئے اور متینوں حلقوں سے 109 امئداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔این اے







