
مساجد و منبر غیر متعدی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مساجد و منبر غیر متعدی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مساجد کے ذریعے صحت کے مسائل بارے آگاہی پیدا کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں صوبائی نمائندگان نے اپنے صوبوں میں عوام کی صحت کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں







