
ہم سب مل کر تمام مسائل کا مقابلہ کرسکتے ہیں،بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر تمام مسائل کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی تمام زبانوں کو پہچانا چاہیے، اس خطے کی تہذیب کو سیکھنا چاہیے جبکہ اردو ہماری قومی زبان ہے اور زبانوں کی جانب بھی دیکھنا چاہیے۔ انہوں







