Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ فردوس عاشق اپنے آبائی حلقہ این اے 70 سیالکوٹ سے بطور امیدوار میدان میں اتریں گی۔ سابق وفاقی وزیر اور فردوس عاشق نے جنرل نشست پر انتخاب لڑنے کے لئے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی حاصل کئے تھے۔ فردوس عاشق آئی پی پی کی نمائندگی کرتے

Loading...