Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ حکومت

عام انتخابات؛ سندھ میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی ؛ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سندھ حکومت نے ملازمین کے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے سندھ پولیس میں افسران و اہلکاروں کی تقرریوں و تبادلوں پر پابندی عائد کردی اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق آفیسر یا اہلکار کو الیکشن کا عمل مکمل ہونے تک رخصت یا چھٹی نہیں

Loading...