Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصطفیٰ کمال

کراچی ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرےگا ،مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرےگا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 سالوں سے پی پی کی حکومت اس شہرمیں کوئی کام نہیں کرسکی، آخری کام اس شہر میں ایم کیو ایم نے ہی کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم وہ لوگ ہیں

Loading...