Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

مہر عبدالحسین ترگڑ کی شمولیت سے پیپلزپارٹی مضبوط ہوئی ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مہر عبدالحسین ترگڑ کی شمولیت سے پیپلزپارٹی مضبوط ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے نائب صدر مہر عبدالحسین ترگڑ کی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہوئی ہے۔   مہر عبدالحسین ترگڑ نے یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، مہر عبدالحسین ترگڑ متوقع طور پر پی پی 268 مظفرگڑھ

Loading...