Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلپائن میں خوفناک زلزلہ؛ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

 اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور  اس کے گردو نواح میں  زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ راولپنڈی، اٹک اور  چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلو میٹر

Loading...