Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت پاکستان کا وژن امداد نہیں تجارت سے ترقی کرنا ہے، گوہر اعجاز

ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا وژن امداد نہیں تجارت سے ترقی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر تجارت وصنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے چین کے نئے تعینات ہونے والے اکنامک کونسلر یانگ گوانگ یوان کی ملاقات ہوئی جس میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز پر دونوں ممالک کے ممکنہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں کونسلر گوانگ یوان نے ڈاکٹر

Loading...
Exit mobile version