Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری

عازمین کیلئے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا ہے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تحت عازمین حج کی سہولت کیلئے ریکارڈ مدت میں موبائل ایپ تیار کرلی گئی ہے۔ نگراں وزیرآئی ٹی ڈاکٹرعمر سیف اور نگران وزیر مذہبی امورانیق احمد نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تیار کردہ ایپلی کیشن کا مشترکہ طور پر اجراء کردیا۔ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تیار کردہ موبائل ایپ سے عازمین

Loading...