Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ مرکزی پارلیمانی بورڈ کے 14واں اجلاس کی اندرونی کہانی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے 14واں اجلاس کی اندرونی کہانی بول نیوز سامنے لے آیا۔ اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں خواتین کے لئے مختص امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے، اجلاس کی صدارت قائد نواز شریف، پارٹی صدر شہباز شریف نے کی۔ اجلاس میں چیف آرگنائزر مریم نواز اور خواتین ونگ کی صدر سمیت تمام صوبائی صدور نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں

Loading...