ملک کا سیاسی و معاشی مستقبل عام انتخابات سے وابستہ ہے، شجاعت حسین
چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی و معاشی مستقبل عام انتخابات سے وابستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے سندھ سے امیدواروں کو فائنل کرنے کیلئے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ق لیگ سندھ کے عہدیداروں نے شرکت کی اور پارٹی امیدواروں کو فائنل کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت
