Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک واصف مظہر راں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک واصف مظہر راں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک واصف مظہر راں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یوسف رضاگیلانی کے ہمراہ ملتان میں پریس

Loading...