انتخابات کے بعد حکومت بنا کر عوامی مسائل حل کریں گے، نیئر بخاری
نیئر بخاری نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد حکومت بنا کر عوامی مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوامی حمایت سے اکثریت حاصل کرے گی اور بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم ہوں گے۔ سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ پاکستان پیپلز کے پاس معاشی ترقی کا قابل
