نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو حکم دیا ہے کہ احد چیمہ کو فوری مشیرکے عہدے الگ کردیا جائے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں
