Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جماعت اسلامی ہمیشہ انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیشہ بنیادی انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے صدر رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع قصور ملک محسن نذیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں صدر رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع قصور ملک محسن نذیر نے فلسطینیوں کی امداد کے لیے پچاس لاکھ کا چیک امیر جماعت اسلامی

Loading...
Exit mobile version