Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کسانوں کی فلاح و بہبود ریاست کی اولین ترجیح ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسانوں کی فلاح و بہبود ریاست کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کی زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفد نے وزیراعظم کو بلوچستان میں زرعی شعبے کے مسائل اور صوبہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ملاقات

Loading...
Exit mobile version