Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایم کیوایم کا سندھ کی زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ

کنوینر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی نے سندھ کی تمام زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا جس میں انہوں نے سندھ کی تمام زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان نے خط میں لکھا کہ محکمہ زکوٰۃ میں سیاسی بھرتیاں فوری

Loading...
Exit mobile version