Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگراں وزیرخارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جلیل عباس جیلانی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ اہمیت کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نگراں

Loading...
Exit mobile version