Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور کہا کہ میرا پیپلز پارٹی سے تعلق خاندانی ہے، میرے والد بھی پیپلز پارٹی  سے وابسطہ تھے۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ قائد محترم آصف زرداری نے

Loading...
Exit mobile version