Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم

ریٹرننگ افسران سے متعلق سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اور الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل پر براہ راست سماعت کے بعد چیف جسٹس نے حکم نامہ لکھوایا جبکہ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو آر اوز، ڈی آر اوز سے متعلق درخواست پر کارروائی سے روک دیا۔ حکم

Loading...
Exit mobile version