ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری
پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے بولان میل بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ریلوے نے اندرون سندھ اور کوئٹہ بلوچستان کے لئے کراچی سے کوئٹہ کے درمیان چلنے والی ڈاؤن بولان 25 دسمبر 2023 سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بوگیوں اور پاور وینز کی کمی کی وجہ سے بولان میل کو مکمل بحال نہیں کیا جارہا ہے۔بولان میل صرف ایک ریک کے ساتھ مختلف
