Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی پی پی کا فلسفہ اور منشور خواتین کے ساتھ برابری کا سلوک ہے، بلاول بھٹو

چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی کا فلسفہ اور منشور خواتین کے ساتھ برابری کا سلوک ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کی جدو جہد خواتین کے لیے ہمیشہ سے صفہ اول کا کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر

Loading...
Exit mobile version