ملک کی حفاظت کے لیے افواج اور عوام ایک پیج پر ہیں، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی حفاظت کے لیے افواج اور عوام ایک پیج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ڈی آئی خان واقعہ میں 23 جوانوں کی شہادت پر پوری قوم افسردہ ہے، شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عظیم
