سندھ حکومت غیر جانبداری سے آئینی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے، نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ
نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ نگران سندھ حکومت غیر جانبداری سے آئینی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے نگران صوبائی وزیرِ اطلاعات، اقلیتی امور و سماجی تحفظ محمد احمد شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں نگران وزیر اعلیٰ سندھ نے بحیثیت وزیر محمد احمد شاہ کی کارکردگی کو سراہا۔ ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ سندھ
