پیپلزپارٹی کا مقابلہ غربت اور بیروزگاری سے ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نےکہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا مقابلہ غربت اور بیروزگاری سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے غلام حسین پارک میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پہلے ورکر کنوشن کا آغاز گوجرانوالہ سے کر رہے ہیں ، پیپلزپارٹی الیکشن سے نہیں ڈرتی اگر کسی وجہ سے میاں نواز شریف نے
