خاندانی سیاست قوم کے لیے کینسر سے زیادہ خطرناک ہے، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ خاندانی سیاست قوم اور ملک کے لیے کینسر سے زیادہ خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران طبقہ خود اربوں ڈالر کا مالک ہے، ملک پر اسی ہزار ارب روپے کا قرضہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ خاندانی سیاست قوم اور ملک کے لیے کینسر سے زیادہ خطرناک ہے، دو
