کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مشعال ملک
مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یاسین ملک کا فیصلہ دو دن میں آنے والا ہے، فیصلہ ہمارے خلاف ہی آنا ہے کیونکہ عدالتیں بھی مودی سرکار کی سہولتکار ہیں، یاسین ملک کیس میں انٹرنیشنل میڈیا کو روہرٹنگ کی اجازت
