پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عام آدمی کے مسائل کے خاتمے کیلئے کوششیں کیں، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عام آدمی کے مسائل کے خاتمے کے لیے کوششیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جدید دنیا کی تاریخ میں کسی جماعت نے اپنے منشور کی تکمیل کے لیے پیپلز پارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے گزشتہ برسوں میں
