میں جنوبی ایشیا کے لوگوں کیلئے ترقی اور خوشحالی کی خواہش کرتا ہوں، نگران وزیر اعظم
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں جنوبی ایشیا کے لوگوں کے لئے امن، ترقی اور خوشحالی کی خواہش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے39 ویں سارک چارٹر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ8 دسمبر1985 وہ دن ہے جب وژن اور دور اندیشی کے حامل رہنماؤں نے سارک چارٹر کو اپنایا اور جنوبی ایشیا کی
