Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹانک ؛ سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

 خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کےعلاقے ملازئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں

Loading...
Exit mobile version