Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

نہتے فلسطینیوں پر جاری ظلم و جبر کو مستقل طور پر بند ہونا چاہیے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری صہیونی ظلم و جبر کو مستقل طور پر بند ہونا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل کی قرارداد

Loading...