
ہمیں صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ نےکہا ہے کہ ہمیں صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے جوہری توانائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آئی اے ای اے کا فعال شراکت دارہے، جوہری توانائی کے پُرامن مقاصد کیلئے اپنے تجربات دنیا سے شیئر کرنے کو تیارہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ بیلجیئم حکومت اورآئی اےای اےکااجلاس کےانعقادپرشکریہ اداکرتا ہوں، انرجی سیکیورٹی ترقی یافتہ، ترقی پذیر







