Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 مزید پڑھیں: بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 228.14 سے بڑھ کر 228.15 روپے پر بند ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.00 فیصد کمی ہوئی ہے۔