ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: امپورٹرز کا احتجاج رنگ لے آیا، اسٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 230.15 سے بڑھ کر 230.40 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/cfF9RvJelR pic.twitter.com/jqdysSdnnS
— SBP (@StateBank_Pak) January 24, 2023
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.11 فیصد کمی ہوئی ہے۔



















