Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ڈالرکی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، مہنگائی میں 10 سے 12 فیصد اضافے کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 94 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قدر میں اضافہ، بیرونی قرضوں میں تقریباً 4 ہزار ارب روپے کا اضافہ

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 262.82 سے کم ہو کر 261.88 روپے پر بند ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.36 فیصد بہتری آئی ہے۔