ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/wZQZ3pkEVj pic.twitter.com/BVEXoCkLer
— SBP (@StateBank_Pak) March 13, 2023
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر280.77 سے بڑھ کر 281.61 روپے پر بند ہوا ہے۔



















