ڈالرکی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، مہنگائی میں 10 سے 12 فیصد اضافے کا امکان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/HutXa04vhe pic.twitter.com/5Ksvo7i8AH
— SBP (@StateBank_Pak) April 3, 2023
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 283.79 سے بڑھ کر 285.04 روپے پر بند ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قدر میں اضافہ، بیرونی قرضوں میں تقریباً 4 ہزار ارب روپے کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.44 فیصد کمی آئی ہے۔



















