Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت بھی 1 لاکھ 90 ہزار 501 روپے پر مستحکم رہی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 09 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1950 ڈالر کا ہوگیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں