Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ایک اور جھٹکا

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ایئر لائنوں نے کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یک طرفہ کرایہ دگنا کردیا ہے۔

کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17 سے بڑھا کر 35 ہزار روپے کردیا گیا۔

35 ہزار والا ٹکٹ 70 ہزار روپے کا کردیا گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں