Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بجلی کی قیمت میں کتنی کمی؟ بڑی خبر سامنے آ گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویز دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کر سکتی تھی لیکن نہیں ہوسکا، بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے نگران حکومت کرسکتی ہے۔

واضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے نے عوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں