گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا کے سسٹم میں خرابی کے باعث ملک میں 14 میں سے 12 فیکٹریوں نے کام روک دیا۔
ٹویوٹا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے 12 فیکٹریاں پرزوں کے آرڈرز پر کام نہیں کر پا رہیں، ہمارے خیال میں یہ سائبر حملہ نہیں، مسئلے کی تحقیقات کر کے انہیں جلد بحال کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی علاقے کیوشو اور کیوٹو میں ڈائیہاتسو کی فیکٹری میں کام جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















