Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر سامنے آگئی

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ برسوں میں ہونڈا 125 کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اب ہنڈا سی جی 125(اسٹینڈرڈ ماڈل) کی قیمت 2لاکھ 34 ہزار 900 روپے تک جا پہنچی ہے جب کہ ہونڈا سی جی 125(اسپیشل ایڈیشن) کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

اس بائیک کے فیول ٹینک میں 9.2 لیٹر پیٹرول کی گنجائش ہے۔ اس کا ڈرائی ویٹ 100 کلوگرام اور یہ بائیک بہترین مائیلج دیتی ہے۔ ہنڈا سی جی 125 اسٹینڈرڈ ماڈل 2023ء1 لیٹر میں 35 سے 40 کلو میٹر فاصلہ طے کرتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں