Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؟ عوام کیلئے بری خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اگلے ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 15 روپے تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جنم دے رہی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی نہ ہوئی تو 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں