اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے مزید کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















